صُمٌّۢ بُكْمٌ عُمْىٌۭ فَهُمْ لَا يَرْجِعُونَ
FATEH MUHAMMAD JALANDHRY
بہرے ہیں، گونگے ہیں، اندھے ہیں کہ ( یہ کسی طرح سیدھے رستے کی طرف) لوٹ ہی نہیں سکتے
بہرے ہیں، گونگے ہیں، اندھے ہیں کہ ( یہ کسی طرح سیدھے رستے کی طرف) لوٹ ہی نہیں سکتے
SAHEEH INTERNATIONAL
Deaf, dumb and blind – so they will not return [to the right path].